انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔بیسواں میچ۔۔۔ ۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ کنگز الیون پنجاب

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا بیسواں میچ آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کے درمیان موہالی میں کھیلا گیا
 
کنگز الیون پنجاب نے 9 وکٹوں پر 157 رنز بنائے
منپریت گونی نے 42 رنز بنائے
جیک کالس نے 24 رنز دے کے 3 وکٹیں لیں
جبکہ سنیل نرائن نے 33 رنز دے کے 3 وکٹیں لیں اور ہیٹ ٹرک بنائی
 
156734.jpg
 
جواب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم 9 وکٹیں کے نقصان پر 153 رنز بنا سکی​
گوتم گمبھیر نے 60 رنز بنائے​
اظہر محمود نے 21 رنز دے کے 3 وکٹیں لیں​
 
Top