انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔باررہواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز

11 اپریل 2013
انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا باررہواں میچ رائل چیلنجرز بنگلور اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیموں کے درمیان بنگلور میں کھیلا گیا
 
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے
گوتم گمبھیر نے 59 رنز بنائے
آر پی سنگھ نے 3 وکٹیں لیں
 
156445.jpg
 
رائل چیلنجرز بنگلور نے مطلوبہ حدف 18 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
کرس گیل 85 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے
 
Top