انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔بائیسواں میچ۔۔۔ ۔سن رائزرز حیدر آباد بمقابلہ پونے وارئیرز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا بائیسواں میچ آج سن رائزرز حیدر آباد اور پونے وارئیرز کے درمیان حیدر آباد (دکن) میں کھیلا جا رہا ہے
 
سن رائزرز حیدر آباد نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنائے​
بیپلاب سمنترے نے 37 رنز بنائے​
بھوونیشر کمار نے 18 رنز دے کے 3 وکٹیں لیں​
 
156805.jpg
 
Top