انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔اکیسواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ دہلی ڈئیر ڈیولز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا اکیسواں میچ آج رائل چیلنجرز بنگلور اور دہلی ڈئیر ڈیولز کے درمیان بنگلور میں کھیلا جا رہا ہے
 
156774.jpg
 
جواب میں رائل چیلنجرز بنگلور ایک موقع پر 129 پر 2 آؤٹ ہونے کے باوجود مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 152 رنز ہی بنا پائی​
یوں میچ ٹائی ہو گیا​
ویرات کوہلی نے 65 جبکہ ڈی ویلئیرز نے 39 رنز بنائے​
امیش یادو نے 2 وکٹیں لیں​
 
دہلی ڈئیر ڈیولز کی ٹیم اپنے اوور میں 11 رنز بناسکی اور اس کے دونوں کھلاڑی آؤٹ ہوگئے​
یوں میچ رائل چیلنجرز بنگلور نے جیت لیا​
 
Top