انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔اکتیسواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ پونے وارئیرز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا اکتیسواں میچ آج رائل چیلنجرز بنگلور اور پونے وارئیرزکے درمیان بنگلور میں کھیلا گیا
 
رائل چیلنجرز بنگلور نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنائے جو کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کسی ٹیم کا بہترین سکور ہے
کرس گیل ریکارڈ 17 چھکوں کی مدد سے 175 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
انہوں نے صرف 30 گیندوں میں سنچری بنائی جو کہ
ٹی ٹوئنٹی کی تیز ترین سنچری ہے​
 
157148.jpg
 
Top