انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔اکتالیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ ممبئی انڈینز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا اکتالیسواں میچ آج کنگز الیون پنجاب اور ممبئی انڈینز کے درمیان ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے
 
ممبئی انڈینز نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے
روہیت شرما نے صرف 39 گیندوں پر 79 رنز بنائے جس میں 6 چھکے اور اتنے ہی چوکے شامل تھے
 
157495.jpg
 
Top