انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔اڑتیسواں میچ۔۔۔ ۔چنائے سپر کنگز بمقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز

انڈین پریمئیر لیگ 2103 کا اڑتیسواں میچ آج چنائے سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان چنائے میں کھیلا جا رہا ہے
 
چنائے سپر کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنائے
مائیکل ہسی نے 95 رنز جبکہ سریش رینا نے 44 رنز بنائے
 
157418.jpg
 
Top