انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔اٹھارہواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ راجھستان رائلز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا اٹھارہواں میچ آج کنگز الیون پنجاب اور راجھستان رائلز کی ٹیموں کے درمیان جے پور میں کھیلا جا رہا ہے
 
156627.jpg
 
راجھستان رائلز نے حدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
اجنکیا رہانے 34 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ شین واٹسن نے 32 رنز بنائے
کنگز الیون پنجاب کی طرف سے پراوین کمار نے اپنے 4 اوورز میں صرف 10 رنز دیے اور 2 وکٹیں بھی لیں
 
Top