انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔انیسواں میچ۔۔۔ ۔پونے وارئیرز بمقابلہ چنائے سپر کنگز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا انیسواں میچ آج پونے وارئیرز اور چنائے سپر کنگز کے درمیان چنائے میں کھیلا جا رہا ہے
 
پونے وارئیرز نے 20 اوورز میں 159 رنز بنائے اور اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے
ایرون فنچ نے 67 رنز بنائے جبکہ سٹیون سمتھ 39 رنز صرف 16 گیندوں پر بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
 
156676.jpg
 
Top