انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔انتیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ پونے وارئیرز

157052.jpg
 
کنگز الیون پنجاب نے ایک گیند قبل ہی میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا​
ڈیوڈ ملر صرف 41 گیندوں پر 80 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ان کی اننگ میں پانچ چوکے اور اتنے ہی چھکے شامل تھے
جبکہ مندیپ سنگھ 77 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے
 
Top