انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔انتیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ پونے وارئیرز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا انتیسواں میچ آج کنگز الیون پنجاب اور پونے وارئیرز کے درمیان موہالی میں کھیلا جا رہا ہے
 
پونے وارئیرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے​
ایرون فنچ نے 64 رنز بنائے جبکہ لیوک رائٹ نے صرف 10 گیندوں پر 34 رنز بنائے​
اظہر محمود نے 2 وکٹیں لیں​
 
157036.jpg
 
Top