انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔انتالیسواں میچ۔۔۔ ۔دہلی ڈائیر ڈیولز بمقابلہ پونے وارئیرز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا انتالیسواں میچ آج دہلی ڈائیر ڈیولز اور پونے وارئیرز کے درمیان رائے پور میں کھیلا جا رہا ہے
 
دہلی ڈئیر ڈیولز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے
ڈیوڈ وارنر 51 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے
اشوک دندا نے 3 وکٹیں لیں
 
157444.jpg
 
Top