انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔۔ستائیسواں میچ۔۔۔۔راجھستان رائلز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا ستائیسواں میچ آج راجھستان رائلز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان بنگلور میں کھیلا جا رہا ہے
 
راجھستان رائلز 20 ویں اوور میں 117 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی​
راہول ڈریوڈ نے 35 جبکہ راجر بنی نے 33 رنز بنائے​
آر پی سنگھ اور ونے کمار نے 3،3 وکٹیں لیں​
 
156995.jpg
 
Top