انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

یہ داخلی صفحہ اور مصنع لطیف کی اصطلاح بڑی مزے دار لگی ہم تو اس سے بڑے محظوظ ہوے ہیں واقعی بڑا مزاآیا
چند ایک لفظ آسان ہیں۔۔ مگر جو لفظ با لفظ ترجمہ ہے۔۔ وہ کون یاد کرے گا۔۔ داخلی صفحہ، کھڑکی، خودکار ترجمان، مصنع لطیف، اطلاقیہ ۔۔ یہ الفاظ آسانی سے سمجھ آ جاتے ہیں۔۔۔
 
چند ایک لفظ آسان ہیں۔۔ مگر جو لفظ با لفظ ترجمہ ہے۔۔ وہ کون یاد کرے گا۔۔ داخلی صفحہ، کھڑکی، خودکار ترجمان، مصنع لطیف، اطلاقیہ ۔۔ یہ الفاظ آسانی سے سمجھ آ جاتے ہیں۔۔۔

جوسمجھ میں آجاے اسی سے لطف اندوز ہوجاؤ
 

محمد مسلم

محفلین
کافی دیر سے داخلی صفحہ سمجھنے کی کوشش کرنے کے بعد اس کا مفہوم سمجھ میں آیا، اور اب ہنسی نہیں رک رہی، اس شاندار ترجمے پر۔
 
Top