انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:
اگر ان سوالات میں سے کوئی سوال آپ سے پہلے پوچھا جا چکا ہے تو صرف ان سوالات کا جواب دے دیں جو آپ سے پوچھے نہیں گئے۔

ہاہاہا! مجھے یاد نہیں۔ ہو سکتا ہے کہ یہ سوال پہلے پوچھے جا چکے ہوں اور یہ بھی عین ممکن ہے کہ میرا اب کا جواب پہلے سے مختلف ہو۔

دنیا کا کون سا ایسا مسئلہ ہے جو آپ حل کرنا چاہتے ہیں؟

بھوک کہ انتہائی بنیادی ضرورت ہے۔

کسی ملک کی سربراہی کا موقع ملے تو آپ کا انتخاب کون سا ملک ہو گا اور کیوں؟ اور اگر آپ اس موقع سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہیں گے تو اس کی وجہ؟

خیالی پلاؤ ہی پکانے ہیں تو پکا لیتے ہیں۔ سربراہ کسی ترقی‌یافتہ ملک ہی کا بننا چاہوں گا کہ دوسرے ممالک میں سربراہ بن کر غلط کام کرنا بہت آسان ہوتا ہے کیونکہ ان ملکوں کے حالات ٹھیک کرتے ہوئے انسان کا حال بے‌حال ہو جائے۔ سکینڈینیویا کے کسی ملک کا سربراہ بننے مین بھی اپنا مزہ ہے کہ میں ایک social democrat ہوں اور شاید یہ ممالک سب سے زیادہ egalitarian بھی ہیں۔

اگر الٰہ دین کا چراغ مل جائے تو کون سی تین خواہشات کا ذکر کریں گے؟

Porsche Carrera GT
خلا کا سفر
تیسرا سوچنا پڑے گا۔

آپ کو کون سی بات جلد پریشان کر دیتی ہے؟

جب میری بیٹی بیڈ‌ پر کود رہی ہوتی ہے اور کنارے کے قریب۔

دنیا میں اگر کوئی حقیقی رشتہ ہے تو آپ کے خیال میں وہ کون سا ہے یا یوں کہہ لیں کہ آپ کو کون سا رشتہ سب سے عزیز ہے؟

حقیقی رشتے کا تو پتہ نہیں۔ مجھے میری بیٹی سب سے عزیز ہے۔

خوشی کے لمحات میں خوشی کا اظہار کس طرح کرتے ہیں؟

اس کا جواب شاید پہلے دے چکا ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے رات میں نے زکریا کا سارا انٹرویو پڑھ لیا تھا۔

:shock:

کچھ غلط کہہ گئی کیا؟؟

نہیں غلط تو نہیں۔ حیران ہو رہا تھا کہ اتنے صفحات آپ نے پڑھ لئے۔
شروع کے صفحات تو میں نے پڑھے ہوئے تھے۔ باقی میں نے ایک گھنٹے کے اندر اندر سارے صفحات پڑھ لیے۔
 

ماوراء

محفلین
بھوک کہ انتہائی بنیادی ضرورت ہے۔

لیکن یہ بھوک کیسے ختم کی جا سکتی ہے۔ کیا آپ نے اس کے بارے میں کچھ سوچ رکھا ہے؟

خیالی پلاؤ ہی پکانے ہیں تو پکا لیتے ہیں۔ سربراہ کسی ترقی‌یافتہ ملک ہی کا بننا چاہوں گا کہ دوسرے ممالک میں سربراہ بن کر غلط کام کرنا بہت آسان ہوتا ہے کیونکہ ان ملکوں کے حالات ٹھیک کرتے ہوئے انسان کا حال بے‌حال ہو جائے۔ سکینڈینیویا کے کسی ملک کا سربراہ بننے مین بھی اپنا مزہ ہے کہ میں ایک social democrat ہوں اور شاید یہ ممالک سب سے زیادہ egalitarian بھی ہیں۔

کسی ترقی پذیر ملک کا بھی بنتے تو بات تھی، کسی ملک کا بھلا ہی ہو جاتا۔

Porsche Carrera GT
خلا کا سفر
تیسرا سوچنا پڑے گا۔

آپ کو چھوٹے ہوتے کھلونے گاڑیاں جمع یا ان سے کھیلنے کا شوق تو نہیں تھا؟

حقیقی رشتے کا تو پتہ نہیں۔ مجھے میری بیٹی سب سے عزیز ہے۔

تو کیا آپ کو اپنی اس بات سے اندازہ نہیں ہوا کہ حقیقی رشتہ ماں باپ کا ہی ہوتا ہے؟

اس کا جواب شاید پہلے دے چکا ہوں۔

اب ڈھونڈنا پڑے گا۔
 

زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:
بھوک کہ انتہائی بنیادی ضرورت ہے۔

لیکن یہ بھوک کیسے ختم کی جا سکتی ہے۔ کیا آپ نے اس کے بارے میں کچھ سوچ رکھا ہے؟

زیادہ نہیں سوچا اور یہ کافی مشکل کام بھی ہے۔ صرف aid اور charity فوری مدد کے لئے تو ٹھیک ہیں مگر اصل بات تو یہ ہے کہ لوگوں اور معاشروں کو اپنے پیر پر کھڑا ہونے میں مدد دی جائے۔ اس کا شاید کوئی ایک فارمولہ نہیں جو پوری دنیا میں کام آئے بلکہ ہر جگہ بہت سی مختلف چیزیں ٹرائی کرنی پڑیں گی۔

کسی ترقی پذیر ملک کا بھی بنتے تو بات تھی، کسی ملک کا بھلا ہی ہو جاتا

ہاں یا ان کا بھلا ہو جاتا یا میرا ذاتی :) ۔ مگر میں نے کہا نا کہ یہ بہت مشکل کام ہے۔

آپ کو چھوٹے ہوتے کھلونے گاڑیاں جمع یا ان سے کھیلنے کا شوق تو نہیں تھا؟

کچھ حد تک تھا مگر بہت زیادہ نہیں۔

تو کیا آپ کو اپنی اس بات سے اندازہ نہیں ہوا کہ حقیقی رشتہ ماں باپ کا ہی ہوتا ہے؟

ماں باپ کے رشتے کو حقیقی رشتہ کہنے میں دو مسئلے ہیں۔ ایک تو یہ کہ اس سے ایسا لگتا ہے جیسے باقی تمام رشتے جعلی ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے۔

دوسرے ماں باپ کا رشتہ بڑا one-sided ہوتا ہے۔ ماں باپ بچوں سے جس طرح پیار کرتے ہیں، ان کا خیال رکھتے ہیں اور ان کے ذریعہ جیتے ہیں بچے اس کے مقابلے میں والدین کے ساتھ کوئی خاص سلوک نہیں رکھتے بلکہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ یہ سب کچھ کرتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
2ezojyp.gif
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے رات میں نے زکریا کا سارا انٹرویو پڑھ لیا تھا۔

:shock:

کچھ غلط کہہ گئی کیا؟؟

نہیں غلط تو نہیں۔ حیران ہو رہا تھا کہ اتنے صفحات آپ نے پڑھ لئے۔

آپ کے سوالات کے جواب شام کو۔


میں نے بھی سوال پوچھنے ہیں ۔ :p :lol: :lol:


کیا آپکو کبھی ڈپریشن ہوا ؟ کیوں ہوا ؟ کیسے ہوا کب ہوا ؟ :D
میں چلی ۔ باقی رات کو آکر پوچھتی ہوں ۔
 

زیک

مسافر
بندہ کبھی نہ کبھی ڈپریس تو ہو ہی جاتا ہے۔ کبھی اس کی کوئی وجہ ہوتی ہے اور کبھی بلاوجہ ہی۔

ایک بات واضح رہے کہ ہم عام طور سے ڈپریشن عام سی اداسی یا خراب موڈ کو کہتے ہیں اور میں نے اسی معنی میں استعمال کیا ہے مگر clinical depression ایک باقاعدہ بیماری ہے اور اس کا علاج ضروری ہے۔
 

ماہ وش

محفلین
بوچھی باجو آپ کے لئے تو کوئی مشکل مشکل ہے ہی نہیں‌، قسم سے مشکل کتنی بھی مشکل ہو آپ کی شکل دیکھتے ہی مشک کی طرح کافور ہو جاتی ہے ، کھیکھیکھیکھیکھیکھی
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
مشکل سوال یہ پوچھیں کہ زکریا آپ کو ایک ایسی بات بتائیں جو وہ کسی کو کبھی نہیں بتانا چاہتے۔

(اب زکریا کہیں گے کہ نہیں، ایسی کوئی بات ہے ہی نہیں۔)

[align=left:1025c48e4d][eng:1025c48e4d]I could tell you, but then I'd have to kill you.[/eng:1025c48e4d][/align:1025c48e4d]


:roll: یہ مقام بڑا آڑو ۔؟ کیا ہوا ؟
کونسا آڑو ہے :p کھانے والا یا وہ آڑو جو اڑ ہی جاتا ہے ۔ :D
یہ ٹال مٹول کس سےکررہے ہیں ؟ :roll: امن تو بچاری بہت دنوں سے ادھر آئی ہی نہیں ۔ :D
 

زیک

مسافر

تیشہ

محفلین
:p آڑو میں رہتے ہوئے تو آپ خود آڑو نہیں بن گئے ہونگے :D :D ،جیسے کہ آڑو بیچ کی گھٹلی :lol: :lol: :lol:
اور :roll: مجھ سے ٹال مٹول ؟ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ۔ :D
 

تیشہ

محفلین
تو جتن تو کر ہی لئیے تھے نا پلانے کے :lol: :lol:
وہ لنک کدھر سے لے کر آئے تھے جس میں سوپ ُ تھا ؟ :p :wink:


آپکو تو میں نہیں چھوڑوں گی ۔ :oops: :cry: آج آپ نے وہ کیا :cry: ۔ ۔ تبھی مجھے سونے کو کہہکر بائے بائے مزے کریں اور خواب دیکھیں ۔
اور میرے اٹھکر جانے کے بعد آپ نے مزے لئے :beating: :roll:


:cry: :cry:
 
Top