انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

شمشاد

لائبریرین
دیکھیں بھئی حجاب آپ جیہ کو میرے خلاف ورغلائیں تو نہیں نا۔ یہ میرا اور جیہ کا معاملہ ہے۔ اور کیا آپ سمجھتیں ہیں کہ میں کبھی جیہ کو رونے دوں گا؟
 
حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
حجاب آپ بھی بڑی بھولی ہیں۔
جیہ نے اس ڈاکو کی بات نہیں کی جو کراچی میں دھندناتے پھرتے ہیں۔ یہ ذرا دوسری قسم کے ڈاکو کی بات کی ہے۔ :wink:

شکریہ آپ کا کہ آپ نے مجھے بھولی کہا :oops:
ویسے میں بھولی ہوں تو نہیں،کاش میں یہاں آپ کی بات کا جواب لکھ سکتی :(
ویسے جیہ نے اصلی ڈاکو کا ہی لکھا ہے یہ میں آپ کو یقین کہ ساتھ کہہ سکتی ہوں یہ بات ،چاہے آپ جیہ سے پوچھ لیں۔ :)
 
حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
دیکھیں بھئی حجاب آپ جیہ کو میرے خلاف ورغلائیں تو نہیں نا۔ یہ میرا اور جیہ کا معاملہ ہے۔ اور کیا آپ سمجھتیں ہیں کہ میں کبھی جیہ کو رونے دوں گا؟

جیہ نے مجھے لکھا تھا کہ مجھے بچا لیں ،میں نے تو جیہ کی بات کا جواب دیا ہے ،آپ کو تو کچھ نہیں کہا
 
شمشاد

لائبریرین
اگر میری بات کا جواب یہاں نہیں لکھ سکتیں تو ذ پ کر دیں،

اور دوسری بات یہ کہ اب آپ سے بحث کون کرئے ایک تو وکیل + خاتون۔
 
شمشاد

لائبریرین
حجاب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
دیکھیں بھئی حجاب آپ جیہ کو میرے خلاف ورغلائیں تو نہیں نا۔ یہ میرا اور جیہ کا معاملہ ہے۔ اور کیا آپ سمجھتیں ہیں کہ میں کبھی جیہ کو رونے دوں گا؟

جیہ نے مجھے لکھا تھا کہ مجھے بچا لیں ،میں نے تو جیہ کی بات کا جواب دیا ہے ،آپ کو تو کچھ نہیں کہا

آخر کو وکیل ہیں نا۔ لیکن کوئی بات نہیں وہ بھی میرے خلاف آپ کی موکلہ نہیں بننے والی۔
 
حجاب

محفلین
ذپ میں‌ بھی نہیں لکھ سکتی جواب ، وکیل یہاں نہیں ہوں اور نہ بحث ہو رہی ہے ،مذاق مذاق میں ہورہی ہے بات۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی سمجھتا ہوں کہ بات غیر سنجیدہ ماحول میں ہو رہی ہے۔ آپ یہاں وکیل نہیں ہیں لیکن ایل ایل بی کا کچھ تو اثر ہے نا۔

ذپ میں بھی نہیں لکھ سکتیں :cry: جیسے آپ کی مرضی میں آپ کو مجبور بھی نہیں کروں گا۔
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
حجاب آپ بھی بڑی بھولی ہیں۔
جیہ نے اس ڈاکو کی بات نہیں کی جو کراچی میں دھندناتے پھرتے ہیں۔ یہ ذرا دوسری قسم کے ڈاکو کی بات کی ہے۔ :wink:

شمشاد بھائ میں سمجھی نہیں۔ یہ کس قسم کا ڈاکو ہوتا ہے؟؟ جس جی آپ بات کر رہے ہیں
 
جیہ

لائبریرین
حجاب نے کہا:
جیہ نے کہا:
شمشاد بھائ کیوں میرے پیچھے پڑ گیے ہیں آپ ہاتھ دھو کر۔
حجاب مجھے بچالیں ورنہ میں رودوں گی ہاں :cry:

جیہ آپ اتنی جلدی ہار مان کے اور رونا شروع ،جواب دیا کریں‌ ترکی بہ ترکی :wink:

کیسی دے سکتی ہوں ترکی بہ ترکی جواب، میں نے ترکی ملک جو نہیں دیکھا۔

ویسے یہ شمشاد بھائ مجھے اتنے پیارے ہیں کہ ان کو جواب دے ہی نہیں سکتی نا۔ مجبوری ہے۔ ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے۔ جس بلا سے پیچھا چھوٹنا مشکل ہو۔ اس بلا سے ہنس ہنس کر بات کرو۔ :lol:
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ خبر دار جو میری حجاب بہنا کو کچھ کہا تو۔

حجاب آپ ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ ان کی تو عادت ہے لڑنے کی وار لڑانے کی۔ ویسے ان کا قصور بھی نہیں ۔ بڑھاپا بڑی ظالم چیز ہے اور جب بڑھاپے کے ساتھ تنہائ مل جا تو نور علٰی نور
 
ادھر ہی بتا دوں یا پھر ذ پ کر دوں۔ :wink:
 
تمہارے لیے محاورے میں تھوڑی سی تبدیلی کر لیتے ہیں۔ ترکی بہ ترکی کی جگہ سواتی بہ سواتی کر لو، کیا خیال ہے۔

اور تمہاری پشتو کی مثالوں کے لیے مجھے مشتاق یوسفی کی “ زرگزشت“ پھر سے پڑھنی پڑھے گی کہ اس میں ایک خان صاب نے بہت ساری مثالوں کا ذکر کیا ہے۔
اللہ تمہیں ہمیشہ ہنستہ مسکراتا رکھے۔
 
میری کیا ہمت کہ میں ان کو کچھ کہوں، ایک تو خاتون، پھر وکیل اور سونے پر سہاگہ تمہاری بہنا۔ توبہ توبہ۔

اور نانی اماں تمہاری اطلاع کے لیے وہ اس وقت اڑن کھٹولے پر ہیں اور بس پہنچنے ہی والی ہیں۔ اگر آتے آتے دوبئی میں نہ رک گئیں کہ ایک دو عزیزوں کو ملتی جاؤں۔
 
حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
میں بھی سمجھتا ہوں کہ بات غیر سنجیدہ ماحول میں ہو رہی ہے۔ آپ یہاں وکیل نہیں ہیں لیکن ایل ایل بی کا کچھ تو اثر ہے نا۔

ذپ میں بھی نہیں لکھ سکتیں :cry: جیسے آپ کی مرضی میں آپ کو مجبور بھی نہیں کروں گا۔

ذپ میں اس لئے نہیں لکھ سکتی بات نہ لکھنے والی ہے نہ۔ایل ایل بی کا اثر نہیں ہے بالکل
 
حجاب

محفلین
جیہ نے کہا:
شمشاد بھائ خبر دار جو میری حجاب بہنا کو کچھ کہا تو۔

حجاب آپ ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ ان کی تو عادت ہے لڑنے کی وار لڑانے کی۔ ویسے ان کا قصور بھی نہیں ۔ بڑھاپا بڑی ظالم چیز ہے اور جب بڑھاپے کے ساتھ تنہائ مل جا تو نور علٰی نور

یہ ہوا ناں جواب بس یہ کہا تھا کہ ترکی بہ ترکی یا سواتی بہ سعودی جب بات ہو رہی ہو تو جواب بھی ویسا ہو جیسا سوال :)
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حجاب آپ بھی بڑی بھولی ہیں۔
جیہ نے اس ڈاکو کی بات نہیں کی جو کراچی میں دھندناتے پھرتے ہیں۔ یہ ذرا دوسری قسم کے ڈاکو کی بات کی ہے۔ :wink:

شمشاد بھائ میں سمجھی نہیں۔ یہ کس قسم کا ڈاکو ہوتا ہے؟؟ جس جی آپ بات کر رہے ہیں

ادھر ہی بتا دوں یا پھر ذ پ کر دوں۔ :wink:
ادھر ہی بتادیں۔ جب اوکھلی میں سر دیا ہے تو موصلوں کا کیا ڈر؟
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
حجاب نے کہا:
جیہ نے کہا:
شمشاد بھائ کیوں میرے پیچھے پڑ گیے ہیں آپ ہاتھ دھو کر۔
حجاب مجھے بچالیں ورنہ میں رودوں گی ہاں :cry:

جیہ آپ اتنی جلدی ہار مان کے اور رونا شروع ،جواب دیا کریں‌ ترکی بہ ترکی :wink:

کیسی دے سکتی ہوں ترکی بہ ترکی جواب، میں نے ترکی ملک جو نہیں دیکھا۔

ویسے یہ شمشاد بھائ مجھے اتنے پیارے ہیں کہ ان کو جواب دے ہی نہیں سکتی نا۔ مجبوری ہے۔ ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے۔ جس بلا سے پیچھا چھوٹنا مشکل ہو۔ اس بلا سے ہنس ہنس کر بات کرو۔ :lol:

تمہارے لیے محاورے میں تھوڑی سی تبدیلی کر لیتے ہیں۔ ترکی بہ ترکی کی جگہ سواتی بہ سواتی کر لو، کیا خیال ہے۔

اور تمہاری پشتو کی مثالوں کے لیے مجھے مشتاق یوسفی کی “ زرگزشت“ پھر سے پڑھنی پڑھے گی کہ اس میں ایک خان صاب نے بہت ساری مثالوں کا ذکر کیا ہے۔
اللہ تمہیں ہمیشہ ہنستہ مسکراتا رکھے۔

زرگزشت میں خان صاب کی مجھے صرف ایک مثال مجھے یاد ہے۔ بات بات پہ “تخمیر“ کہنا۔
 
جیہ

لائبریرین
حجاب نے کہا:
جیہ نے کہا:
شمشاد بھائ خبر دار جو میری حجاب بہنا کو کچھ کہا تو۔

حجاب آپ ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ ان کی تو عادت ہے لڑنے کی وار لڑانے کی۔ ویسے ان کا قصور بھی نہیں ۔ بڑھاپا بڑی ظالم چیز ہے اور جب بڑھاپے کے ساتھ تنہائ مل جا تو نور علٰی نور

یہ ہوا ناں جواب بس یہ کہا تھا کہ ترکی بہ ترکی یا سواتی بہ سعودی جب بات ہو رہی ہو تو جواب بھی ویسا ہو جیسا سوال :)

حجاب کی بات پر پشتو کی ایک کہاوت یاد آئ: “ بھائ اور بہن میں لڑائ ہوگئ، نادان اس کو سچ سمجھ بیٹھے“ بھائ اور بہن بلکہ بہنوں کی درمیان یہ لڑائ چلتے رہی گی اور رہنی چاہیے
 
Top