انور مقصود کے ساتھ ایک گفتگو

سیما علی

لائبریرین
بہت عمدہ ۔۔۔۔
ہم اکثر میڈیا کے لوگوں کے بارے میں یہ قیاس کرتے ہیں کہ یہ مذہب سے بہت دور ہیں ۔۔جبکہ حقیقت اسکے برعکس ہے ۔۔۔اشفاق احمد صاحب ،سلطان راہی کے بارے میں ایک واقعہ بیان کرتے ہیں۔۔
سلطان راہی کو قرات کا بہت شوق تھا ۔۔اور جب سورۂ مزمل کی تلاوت کرتے تو لوگوں پر وجد کا عالم طاری ہو جاتا تھا ۔۔حالانکہ فلموں میں انکا حلیہ اور کردار دیکھ کے کون یقین کرسکتا ہے ۔۔ لیکن حقیقت یہی ہے ۔اکثر انکی فلمی اور ڈرامائی زندگی سے انتہائی مختلف ہوتی ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top