انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

عینی شاہ

محفلین
یہ اردو محفل کی خاصیت ہے۔
ایک موضوع کے مراسلوں میں بھی کئی کئی کہانیاں بن جاتی ہیں۔
یہاں بھی: اٹ واز سپوزڈ ٹو بی اَ کامک غزل، لیکن دیکھیں، شاہ سسٹران کے نام کے دھوکہ میں کیا کھچڑی پک گئی۔
تو بھائی ہم کیوں اپنی روایت ترک کریں۔

یہ لطیفہ ملاحظہ فرمائیں۔

اور خاکسار کی ایک تک بندی:
نام ان کا جانچ تو لیتے لفافہ دیکھ کر
بلیاں پہچان لیتے تم قیافہ دیکھ کر

سید شہزاد ناصر عینی شاہ صائمہ شاہ مہ جبین محمدعلم اللہ اصلاحی

اگر کسی کو یہ پسند نہ آئے تو پیشگی معذرت۔
ہاہاہاہا:rollingonthefloor: زبردست :thumbsup:بھائی
 
یہ اردو محفل کی خاصیت ہے۔
ایک موضوع کے مراسلوں میں بھی کئی کئی کہانیاں بن جاتی ہیں۔
یہاں بھی: اٹ واز سپوزڈ ٹو بی اَ کامک غزل، لیکن دیکھیں، شاہ سسٹران کے نام کے دھوکہ میں کیا کھچڑی پک گئی۔
تو بھائی ہم کیوں اپنی روایت ترک کریں۔

یہ لطیفہ ملاحظہ فرمائیں۔

اور خاکسار کی ایک تک بندی:
نام ان کا جانچ تو لیتے لفافہ دیکھ کر
بلیاں پہچان لیتے تم قیافہ دیکھ کر

سید شہزاد ناصر عینی شاہ صائمہ شاہ مہ جبین محمدعلم اللہ اصلاحی

اگر کسی کو یہ پسند نہ آئے تو پیشگی معذرت۔
ایک بہت وڈے سارے کراس کے لئے تیار رہیں :laugh:
 
بھلکڑ

لائبریرین
بھائی شاعر کے بارے میں تو بتا دیں تاکہ میں بغیر کسی پریشانی کے اس غزل کو انٹرنیٹ پر مشہور کر دوں۔۔۔۔۔
 
بھائی شاعر کے بارے میں تو بتا دیں تاکہ میں بغیر کسی پریشانی کے اس غزل کو انٹرنیٹ پر مشہور کر دوں۔۔۔ ۔۔
مجھے معلوم نہیں کس کی ہے
گمان تھا کہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی ہے
انکو ٹیگ کیا تھا انہوں نے تصدیق تو نہیں کی مگر تردید بھی نہیں کی
اک بار پوچھ لوں ان سے
 
سید شہزاد ناصر بھائی!

اگر ہماری ہوتی تو ہم فورآ قبول لیتے ذرا دیر نہ لگاتے:)
 
غ۔ن۔غ

محفلین
شوہر جی اٹھو، گھر سے نکلو، شادی کا سوگ منانا کیا
جو ہونا تھا وہ ہو کے رہا، اب دل کو اور جلانا کیا
بیوی کی زبان درازی سے، جھنجھلاتے ہو، گھبراتے ہو
جب شادی کر ہی بیٹھے ہو تو پھر اب شور مچانا کیا !
سب دوستوں کے اکسانے پر، اٹھو تو سہی، نکلو تو سہی
جب اردو فلم ہی دیکھنی ہے تو شبنم کیا اور شبانہ کیا !
چلو کوٹ کی ساری جیبوں میں ڈھونڈو تو سہی، دیکھو تو سہی
اک دس کا نوٹ ہی مل جائے تو ہاتھ اپنا پھیلانا کیا
شب بیتی، چاند بھی ڈوب چلا، اب پاؤں دبانا بند کرو
اٹھو جلدی آٹا گوندھو، تمہیں ناشتہ نہیں بنانا کیا
شادی ہوگئی، آزادی چھنی، زنجیر پڑی اب پیروں میں
میاں آنکھیں لڑانا بند کرو، اب ہنسنا کیا اور ہنسانا کیا
اب تم شوہر ہو حد میں رہو اور آنکھ مٹکا جانے دو
بیوی کے قہر کو نہ دعوت دو، تمہیں لوٹ کے گھر نہیں جانا کیا
لو بھور بھئی، اب اٹھ بیٹھو، چائے کا پانی رکھو جا کر
بیوی کو اگر چائے نہ ملی تو رات کو کھاؤ گے کھانا کیا ؟
شاعر نامعلوم
بشکریہ فیس بک

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہائے اللہ اففففف :heehee: :heehee: :heehee: :heehee:
تو کیا یہ شوہر واقعی اتنے بچارے ،مظلوم اور بیویاں اتنی ظالم ہوتی ہیں؟:nailbiting:
میں نا مانوں ،میں نا مانوں
بلکہ یوں کہنا چاہیئے آواز باجماعت اٹھاتے ہوئے کہ
ہم نہیں مانتے ، ہم نہیں مانتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
یہ تو کھلا تضاد ہے بھئی
پر جو بھی ہے سانوں کی:idontknow:
بہت زبردست لکھا ہے جس نے بھی لکھا ہے ہمیں پوری پوری ہمدردی ہے ان سے
اللہ ایسے تمام پریشان حالوں کے حال پہ رحم فرمائے آمین
بہت زبردست شئیرنگ ہے جناب سید شہزاد ناصر صاحب :) :applause:
 
لوگوں کا تو کام ہی ہے فسانے کو حقیقت اور حقیقت کو فسانہ بنا دینا
اور مزاح کا سارا کاروبار اسی پر چل رہا ہے :)
 
غ۔ن۔غ

محفلین
لوگون کا تو کام ہی ہے فسانے کو حقیقت اور حقیقت کو فسانہ بنا دینا
اور مزاح کا سارا کاروبار اسی پر چل رہا ہے :)

ویسے یقین کیجئے یہ پرمزاح شاعری پڑھتے ہوئے میں نے چشمِ تصور سے اِن دو کراروں کو لڑتے جھگڑتے،ظلم ڈھاتے اور ظلم سہتے دیکھا
لگتا ہے ابھی ابھی کوئی ڈرامہ دیکھا ہو ۔ ۔ :) :)
یہی تو کمال ہے اس کا ۔ ۔
 
اچھی شاعری کا یہ ہی کمال ہے :)
 
شوہر جی اٹھو، گھر سے نکلو، شادی کا سوگ منانا کیا
جو ہونا تھا وہ ہو کے رہا، اب دل کو اور جلانا کیا

بیوی کی زبان درازی سے، جھنجھلاتے ہو، گھبراتے ہو
جب شادی کر ہی بیٹھے ہو تو پھر اب شور مچانا کیا !

سب دوستوں کے اکسانے پر، اٹھو تو سہی، نکلو تو سہی
جب اردو فلم ہی دیکھنی ہے تو شبنم کیا اور شبانہ کیا !

چلو کوٹ کی ساری جیبوں میں ڈھونڈو تو سہی، دیکھو تو سہی
اک دس کا نوٹ ہی مل جائے تو ہاتھ اپنا پھیلانا کیا

شب بیتی، چاند بھی ڈوب چلا، اب پاؤں دبانا بند کرو
اٹھو جلدی آٹا گوندھو، تمہیں ناشتہ نہیں بنانا کیا

شادی ہوگئی، آزادی چھنی، زنجیر پڑی اب پیروں میں
میاں آنکھیں لڑانا بند کرو، اب ہنسنا کیا اور ہنسانا کیا

اب تم شوہر ہو حد میں رہو اور آنکھ مٹکا جانے دو
بیوی کے قہر کو نہ دعوت دو، تمہیں لوٹ کے گھر نہیں جانا کیا

لو بھور بھئی، اب اٹھ بیٹھو، چائے کا پانی رکھو جا کر
بیوی کو اگر چائے نہ ملی تو رات کو کھاؤ گے کھانا کیا ؟

شاعر نامعلوم
بشکریہ فیس بک
"شوہر جی اٹھو، گھر سے نکلو، شادی کا سوگ منانا کیا"
۔۔ بڑی دور جا نکلے او ۔۔ ہور وی اگے نکل جانا سی تسیں، جے بارڈر نہ ہوندا تے۔
 
Top