مبارکباد انتہا کے اردو محفل پہ چودہ سال

جاسمن

لائبریرین
اردو محفل کے سینئیر محفلین انتہا ایک ذہین، حساس اور محبت بھرے دل کے مالک ہیں۔ کھانے اور پکانے کے شوق کا اندازہ باورچی خانے والے زمرے میں ان کے لیے جانے والے مراسلوں سے لگایا جا سکتا ہے۔ سیکھنے اور علم حاصل کرنے کا شوق رکھنے والے انتہا کے 18 جنوری کو محفل پہ چودہ سال مکمل ہو چکے ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ سدا شاد و آباد رہیں۔ آمین!
ثم آمین!
 

سیما علی

لائبریرین
اردو محفل کے سینئیر محفلین @انتہا ایک ذہین، حساس اور محبت بھرے دل کے مالک ہیں۔ کھانے اور پکانے کے شوق کا اندازہ باورچی خانے والے زمرے میں ان کے لیے جانے والے مراسلوں سے لگایا جا سکتا ہے۔ سیکھنے اور علم حاصل کرنے کا شوق رکھنے والے انتہا کے 18 جنوری کو محفل پہ چودہ سال مکمل ہو چکے ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت مبارک آپکو اردو پر چودہ سال ۔۔۔
 

انتہا

محفلین
اردو محفل کے سینئیر محفلین انتہا ایک ذہین، حساس اور محبت بھرے دل کے مالک ہیں۔ کھانے اور پکانے کے شوق کا اندازہ باورچی خانے والے زمرے میں ان کے لیے جانے والے مراسلوں سے لگایا جا سکتا ہے۔ سیکھنے اور علم حاصل کرنے کا شوق رکھنے والے انتہا کے 18 جنوری کو محفل پہ چودہ سال مکمل ہو چکے ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو۔
انتہائی مشکور ہوں۔ جس گمان کے ساتھ آپ نے تعارف کروایا اس سے بہت متاثر ہوا۔ آپ کی سب سے اچھی بات یہی لگتی ہے کہ ہمیشہ مثبت اندازِ فکر اور حوصلہ افزائی پیشِ نظر رہتا ہے۔بہت بہت شکریہ۔
اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ سدا شاد و آباد رہیں۔ آمین!
ثم آمین!
آمین۔
 
Top