انار کا جوس

محمد بلال اعظم

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:اور تم کیا دادا اباؤں والی موسیقی سنتے ہو منے :daydreaming::daydreaming:منے ہو تو منے ہی رہو نا :eek:
نہیں
مجھے غزل، قوالی، پاپ وغیرہ سب ہی اچھے لگتے ہیں۔ چاہے جیسی بھی ہو، شاعری معیاری ہونی چاہیے اور کانوں کو بھلی لگنی چاہیے۔ انتہائی افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آج کی موسیقی ان چیزوں سے عاری ہے۔ شاذو نادر ہی اچھا سنگیت سننے کو ملتا۔:)
 
عینی شاہ

محفلین

اچھا اچھا سنو پھر رونی کھانی موسیقی آآ آآ آ جا جا جا جا والے سونگ:baringteeth::baringteeth::baringteeth::atwitsend::atwitsend:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
اچھا اچھا سنو پھر رونی کھانی موسیقی آآ آآ آ جا جا جا جا والے سونگ:baringteeth::baringteeth::baringteeth::atwitsend::atwitsend:
آ آ آ آ آ جاجاجاجاجا
والے سونگ تو صرف بجلی کو لانے کے لئے سنتا کہ شاید کچھ اثر ہو ہی جائے مگر یہ بھی سو ڈھیٹ محکموں کا ایک دھیٹ محکمہ ہے:D
 
پہلے تو یہ بتائیں جولائی میں انارکہاں سے لائے :tongue:
انار تو بہت ہیں آج کل بھی، ابھی پچھلے دنوں ہم میانوالی سے آگے ذمے وال گئے تھے تو وہاں سے ہمیں ان لوگوں نے اپنے گھر سے توڑ کر دیے تھے، کافی سارے،
یہاں اسلام آباد میں بھی بہت سی جگہوں پہ دیکھے ہیں۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
انار تو بہت ہیں آج کل بھی، ابھی پچھلے دنوں ہم میانوالی سے آگے ذمے وال گئے تھے تو وہاں سے ہمیں ان لوگوں نے اپنے گھر سے توڑ کر دیے تھے، کافی سارے،
یہاں اسلام آباد میں بھی بہت سی جگہوں پہ دیکھے ہیں۔
اور یہاں فروٹ منڈیوں میں تو شاید ایک دو ہفتے سے میں دیکھ رہا ہوں۔
 
x boy

محفلین
ترکی میں انار کو درمیان سے دو حصے کرکے جسطرح موسمبی کا رس نکالتے ہیں اسی طرح نکالا جاتا ہے
images

images

hqdefault.jpg
 
Top