یعنی ہم نے غیر حاضر دماغی میں اعلیٰ مقام پا ہی لیا :):) اس لڑی پر اپنی پسندیدگی کی مہر بھی لگائی، تبصرہ بھی کیا اور بھول گئے کہ یہ غزل پہلے بھی شریکِ محفل ہو چکی ہے :)