34 ممالک کی بحری افواج کی شمولیت کے ساتھ امن2013 مشقوں کا آغاز ہو چکا ہے ۔
عسکری معطل مارچ 5، 2013 #1 34 ممالک کی بحری افواج کی شمولیت کے ساتھ امن2013 مشقوں کا آغاز ہو چکا ہے ۔
عسکری معطل مارچ 5، 2013 #2 http://www.facebook.com/photo.php?v=10200704158956388&set=vb.168633756520671&type=2&theater
پردیسی محفلین مارچ 5، 2013 #3 بہت اچھے اور گریٹ مجھے بھی کچھ تصاویر موصول ہوئی ہیں۔میں ابھی شئیر کرتا ہوں
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2013 #6 زبردست جہاز سے کودنے اور پیرا شوٹ کُھلنے اور ہوا میں تیرنے کا بہت مزہ آتا ہو گا۔
الشفاء لائبریرین مارچ 6، 2013 #7 پردیسی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پردیسی بھیا، اس ہیلی کاپٹر کے اوپر "ڈھکن" نہیں ہوتا کیا؟ ۔
پردیسی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پردیسی بھیا، اس ہیلی کاپٹر کے اوپر "ڈھکن" نہیں ہوتا کیا؟ ۔