امن ایمان - میرے افسانوں کی تصحیح کتابت کررہی ہیں

تفسیر

محفلین
.

دوستانِ محفل اب آپ لوگ اطمینان کا سانس لیں - میں نے ، جی ہاں ، میں نے بغیر مدد کے ہماری “ انٹرویو لینے والی مشہور شخصیت“ امن ایمان کو مصروف کردیا ہے ۔

انہوں نے میرے افسانے “ ٹھنڈے لب“ اور “مد ّ و جذر “ تصحیح پرکتابت (پروف ریڈینگ) کا کام شروع کردیا ہے۔

ڈر ہے کہ ان کی پسند لال رنگ نہ ہو۔





ّ
 

امن ایمان

محفلین
دوستانِ محفل اب آپ لوگ اطمینان کا سانس لیں - میں نے ، جی ہاں ، میں نے بغیر مدد کے ہماری “ انٹرویو لینے والی مشہور شخصیت“ امن ایمان کو مصروف کردیا ہے

ہا ہائےےےےےےےےے۔۔۔ تو یہ وجہ تھی۔۔۔ میں تو آپ کو بہت معصوم سمجھ رہی تھی لیکن آپ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ نے اراکینِ محفل کا ساتھ دے کر اچھا نہیں کیا۔۔۔ اب دیکھیے گا آپ کے انڑویو میں آپ کے ساتھ کیا ہوگا ۔۔۔بس اپنی باری کا انتظار کریں :p ۔۔اور یہ دیکھیں ذرا قیصرانی بھائی بھی کتنا خوش ہورہے ہیں۔۔


تفسیر بھائی میں یہاں کس طرح پروف ریڈنگ کررہی ہوں۔۔اس کا طریقہ میں یہاں لکھ رہی ہوں۔۔اگر کسی کے پاس اس سے بہتر مشورہ ہو تو مجھے کہہ سکتے ہیں۔۔

میرے پاس اردو فائل صرف ایم۔ایس ورڈ پر ہی ریڈایبل ہے۔۔ میں آپ کی اوریجنل فائل کو سیو ایز کرکے غلطی ریڈ کلر سے مارک کر دی اور پھر اسے آف لائن فورم پر پیسٹ کرکے ۔۔غلطی ٹھیک کرنے کے بعد ایک بار پھر نئی فائل میں سیو کردیا۔۔۔اس طرح تین فائلز بن جاتی ہیں۔۔۔مجھے نہیں پتہ کہ اس کام کو کرنے کا کچھ اور اس سے بہترین طریقہ بھی ہے یا نہیں۔۔میں ایک طرح سے سارا کام مینوئلی کر رہی ہوں۔۔۔کیونکہ میرے پاس ابھی پراپر سافٹ ویر بھی نہیں ہے۔۔۔باقی باتیں بعد میں۔۔ابھی وقفہ ء ۔۔۔
 
Top