امریکہ کو پاکستانی امداد کی پیشکش
arifkarim معطل نومبر 2، 2012 #2 حضرت امریکہ کو کسی بیرون ملک کی امداد کی ضرورت نہیں، وہ نوٹ چھاپے گا اور جو چاہئے ہوگا وہ منگوا لے گا۔ آخر کو اسکے پاس دنیا کی واحد ریزرو کرنسی ہے!
حضرت امریکہ کو کسی بیرون ملک کی امداد کی ضرورت نہیں، وہ نوٹ چھاپے گا اور جو چاہئے ہوگا وہ منگوا لے گا۔ آخر کو اسکے پاس دنیا کی واحد ریزرو کرنسی ہے!
فاتح لائبریرین نومبر 3، 2012 #3 جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید جیسے دہشت گرد امریکا کو امداد کی پیشکش کر رہے ہیں۔۔۔ اس سے بڑا لطیفہ پورے سال میں نہیں سنا تھا
جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید جیسے دہشت گرد امریکا کو امداد کی پیشکش کر رہے ہیں۔۔۔ اس سے بڑا لطیفہ پورے سال میں نہیں سنا تھا