امارات 777-300ER یا 777-300

السلام علیکم !
تمام دوستوں اور بھائیوں سے مشورہ چاہیے۔ میں اگلے ماہ پاکستان جا رہا ہوں۔ اور تمام احباب اپنے مشوروں سے نوازیں کہ میں کونسی فلائیٹ میں سفر کروں؟
EMIRATES
777-300ER
777-300
 
میں بھی ابھی کچھ دن پہلے اسی کشمکش میں تھا :heehee: ، پاکستان جانے کے لیے فلائیٹ ڈھونڈ رہا تھا، خیر جہاں تک سروس کا تعلق ہے تو وہ تو ایک ایئر لائین کی سب جہازوں میں ایک سی ہی ہوتی ہے [Standard Service]، سروس کا فرق صرف کلاس کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
جہاں تک آپ کے اوپر والے سوال کا تعلق ہے تو ، سیٹ کنفگریشن دیکھ لیں کہ کونسا جہاز بڑا ہے اور آپکو کونسا زیادہ suit کرتا ہے۔

نیچے کلک کر کے ملاحظہ کیجئے

777-300ER
777-300

:bee:
 
قیصرانی

لائبریرین
پاکستان میں 777 بوئنگ محض برٹش ائیرویز اور پی آئی اے ہی استعمال کرتی ہے اور دونوں ہی لانگ روٹ کے جہاز ہیں۔ ای آر سے مراد ہے ایکسٹنڈڈ رینج۔ یہ جہاز ہرگز ہرگز خلیجی ممالک سے پاکستان نہیں بھیجا جائے گا :)
 
میں نے کل چیک کیا تھا۔ دمام سے اسلام آباد ای آر جا رہی ہے۔
 
میں بھی ابھی کچھ دن پہلے اسی کشمکش میں تھا :heehee: ، پاکستان جانے کے لیے فلائیٹ ڈھونڈ رہا تھا، خیر جہاں تک سروس کا تعلق ہے تو وہ تو ایک ایئر لائین کی سب جہازوں میں ایک سی ہی ہوتی ہے [Standard Service]، سروس کا فرق صرف کلاس کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
جہاں تک آپ کے اوپر والے سوال کا تعلق ہے تو ، سیٹ کنفگریشن دیکھ لیں کہ کونسا جہاز بڑا ہے اور آپکو کونسا زیادہ suit کرتا ہے۔

نیچے کلک کر کے ملاحظہ کیجئے

777-300ER
777-300

:bee:
جہازوں میں بہت فرق ہوتا ہے۔ امارات ایئر لائن بوئنگ 777-300 اور 777-300 ای آر ، A 380 , A 200, اور بھی بہت سے جہاز استعمال کرتی ہے۔ ان میں سیٹوں کا فرق ہوتا ہے۔ کچھ سیٹیں چھوٹی ہوتی ہیں کچھ بڑی اور کچھ میں کھانے کا فرق ہوتا ہے۔ مجھے تو A 380 پسند ہے پر وہ گلف سے پاکستان نہیں جاتی۔ وہ صرف دبئی سے یورپ یا امریکہ ہی جاتی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
تنکیکی اعتبار سے جہاز میں مسافروں کی تعداد، انجن کی طاقت، لگیج یعنی سامان کی مقدار، ایک فیول سے کتنی دور جا سکتا ہے اور فیول کی کھپت، یہ چیزیں مختلف جہازوں کو فرق کرتی ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
میں نے کل چیک کیا تھا۔ دمام سے اسلام آباد ای آر جا رہی ہے۔
زبردست۔ یہ بالکل نئی بات تھی میرے لئے۔ معلومات میں اضافے کے لئے شکریہ :) کیا یہ فلائٹ واپس دمام جائے گی پاکستان سے ہو کر یا پھر آگے کسی اور ملک کو جانی ہے؟
 
دمام سے دبئی اور دبئی سے اسلام آباد۔ پھر ریٹرن۔ ہو سکتا ہے کنکٹنگ میں ایک جہاز بدلنا پڑجائے۔ مگر 777-300 اور 777-300 ای آر دونو جا رئے ہیں۔
 
تنکیکی اعتبار سے جہاز میں مسافروں کی تعداد، انجن کی طاقت، لگیج یعنی سامان کی مقدار، ایک فیول سے کتنی دور جا سکتا ہے اور فیول کی کھپت، یہ چیزیں مختلف جہازوں کو فرق کرتی ہیں
ایئر بس، بوئنگ سے بڑا ہوتا ہے۔ مگر لوگ بوئنگ کو پسند کرتے ہیں کہ اس میں حادثے کا ڈر کم رہتا ہے۔
 
زبردست۔ یہ بالکل نئی بات تھی میرے لئے۔ معلومات میں اضافے کے لئے شکریہ :) کیا یہ فلائٹ واپس دمام جائے گی پاکستان سے ہو کر یا پھر آگے کسی اور ملک کو جانی ہے؟

28 جنوری 2013 شام 6 بجے دمام سے دبئی اور دبئی سے اسلام آباد جارہی ہے۔ میں شاید اس کو بک کر لوں۔ 777-300 ای آر۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ایئر بس، بوئنگ سے بڑا ہوتا ہے۔ مگر لوگ بوئنگ کو پسند کرتے ہیں کہ اس میں حادثے کا ڈر کم رہتا ہے۔
ائیربس میں بہت سارے ماڈل ہیں اور بوئنگ میں بھی۔ آج کل ان کا مقابلہ اس طرح کا ہے کہ ایک زیادہ تعداد میں مسافروں کے لئے جہاز بنا رہا ہے تو دوسرا یعنی بوئنگ لمبے فاصلے کے لئے چلنے والے جہاز۔ وائڈ باڈی لائنر میں ہر جہاز کا کوئی نہ کوئی متبادل ہوتا ہے۔ بوئنگ اور ائیربس محض دو ہی تو نہیں جہاز بنانے والے۔ ایم ڈی کے جہاز ابھی بھی کئی جگہوں پر چل رہے ہیں۔ ایمبرائر والے بھی اچھی مارکیٹنگ کر رہے ہیں۔ روسی جہاز بھی ہیں وغیرہ وغیرہ
 
جی بالکل ۔ پر آج کل ان دونوں میں مقابلہ ہے۔
 
Top