الیکشن 2013 : نواز شریف کا مقابلہ جاوید ہاشمی کریں گے

بھلکڑ

لائبریرین
slice.php

الیکشن 2013 بڑے نامور سیاست دان ایک دوسر ے کے حریف بن گئے۔نواز شریف کا مقابلہ سابق لیگی سینیٹر رہنما اور تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی سے ہوگا ۔شہباز شریف اور عمران خان مد مقابل آ گئے۔الیکشن 2013 کئی لحاظ سے منفرد ہوتے جا رہے ہیں ۔ ماضی میں ایک پلیٹ فارم سے لڑنے والے بڑے بڑے سیاسی رہنما مد مقابل آ گئے ہیں

تفصیلی خبر کے لئے ربط:
 
شہباز اور عمران مقابل نہیں آ رہے اور میرا خیال ہے جاوید ہاشمی اور نواز شریف بھی مقابل نہیں آئیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے سُنا ہے مولانا فضل الرحمن کے مقابل مسرت شاہین الیکشن لڑے گی اور وہ بھی تحریک استقلال کی طرف سے۔ کیا یہ وہی پشتو فلموں کی مشہور ہیروئن ہے یا کوئی اور مسرت شاہین ہے؟
 
جی یہ وہی مسرت شاہین ہیں ۔۔۔۔۔۔بلکہ ایک حلقے میں فلم اسٹار میرا بھی عمران خان کے مدمقابل ہے
 
نایاب

لائبریرین
بڑے بڑے مقبول رہنماؤں کو اپنی مقبولت پر یقین نہیں اس لیئے چار چار سیٹوں پر قسمت آزما رہے ہیں ۔
 
slice.php

الیکشن 2013 بڑے نامور سیاست دان ایک دوسر ے کے حریف بن گئے۔نواز شریف کا مقابلہ سابق لیگی سینیٹر رہنما اور تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی سے ہوگا ۔شہباز شریف اور عمران خان مد مقابل آ گئے۔الیکشن 2013 کئی لحاظ سے منفرد ہوتے جا رہے ہیں ۔ ماضی میں ایک پلیٹ فارم سے لڑنے والے بڑے بڑے سیاسی رہنما مد مقابل آ گئے ہیں

تفصیلی خبر کے لئے ربط:

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
 
Top