اللہ کی رحمت کا شکریہ

رحمن ملک

محفلین
یا اللہ تیرا شکر ہے۔گذشتہ رات ہمارے علاقہ میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی۔ یا اللہ ہر اس جگہ جہاں بارش کی ضرورت ہے ،اپنی رحمت کی بارش برسا آمین۔
 

رحمن ملک

محفلین
جی حمیرا بہن اللہ پاک کا شکر ہے ۔آپ سب کو دعوت عام ہے ۔ہمارے ساتھ آپ بھی موسم کی رنگینیوں سےلطف اندوزھوں۔ کبھی ہمارے غریب خانہ کو بھی رونق بخشیں۔
 
لو جی میرا ویر رونق ہی رونق لگ جائے گی یہاں بس آپ پکوڑے بنا کر رکھو خالی بارش کا مزا نہیں آتا ساتھی میں پکوڑے کا سامان لے لر آؤ میں آ کر خود بناتی ہوں
 

رحمن ملک

محفلین
بہنا او بہنا ؛تو نے ہے کب آنا ۔ہم تو آپ سب کے لیےآنکھیں فراش راہ کیے بیٹھے ہیں۔ موسم بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے ۔
 

رحمن ملک

محفلین
موسم بھی ھو، بادل بھی ھو،گھٹا بھی ھو بارش نہ ھو تو کیا فائدہ ۔۔۔۔محبوب بھی ھو ،محبت بھی ھو ،ملاقات نہ ھو تو کیا فائدہ ۔
کیسی ھے تک بندی ۔
 
Top