القلم قرآن مجید اپڈیٹ

امید ہے کہ سب احباب خیریت سے ہونگے، ایک بار پھر پیش خدمت ہے القلم قرآن مجید اور گندھارا قرآن مجید فونٹس کے اپڈیٹس
Sample1.jpg

ان اپڈیٹس میں فونٹس کے کچھ سابقہ خامیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور بڑی ے کو ری شپ کیا گیا ہے نیز کچھ دوستوں کی خواہش پر گندھارا قرآن مجید فونٹ کا نام تبدیل کرکے القلم قرآن مجید ویب رکھا ہے امید ہے کہ اسبار کسی دوست کو نام پر اعتراض نہیں رہے گا - آپ احباب فونٹ ڈاونلوڈ کرکے اپنے رائے سے اگاہ کیجئے گا اور دعاوں میں یاد رکیجئے گا
والسلام
http://dl.dropbox.com/u/1295145/Al Qalam Quran Majeed.ttf
http://dl.dropbox.com/u/1295145/Al Qalam Quran Majeed Web.ttf
 
بہت خوب بہت خوبصورت فونٹس ہیں قراآن مجید کے لئے بہت بھترین فونٹس ہیں ابھی تک ہمے ایسا کوئی خوبصورت قرآنی فونٹ نہیں ملا تھا ہم نے جو بھی قرآن مجید کی فونٹس استعمال کئے ہیں ان سب میں سے یہ فونٹس ہم کمپوزرز او ڈیزاینرز کیلئے نمایان مقام رکھتا ہے جناب عبدالمجید بھائی بہت بہت شکریہ
 
arifkarim

معطل

جلد ہی اس سے بھی خوبصورت مل جائے گا۔
 
ان شاءاللہ۔ ماشاءاللہ و بارک فیکم
اس فونٹ کی اشکال میں جو الفاظ ع اور غ پر ختم ہوتے ہیں ان کی اشکال عام قرآن مجید کی خطاطی کی اشکال سے ذرا مختلف ہیں۔
اسبغ، واسع وغیرہ۔ یعنی یہ حروف آخر میں اوپر آ جاتے ہیں۔ جب کہ خطاطی میں یہ اندر ہی ضم ہو جاتے ہیں۔ ان کی طرف بھی توجہ کی ضرورت ہے۔
 
sharfi

محفلین
جیسا خوب صورت کلام اللہ ویسی ہی خوب صورت آپ کی کوشش۔ اللہ جزائے خیر دے آپ سب کو۔ آمین
 
Top