القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

عسکری

معطل
یہ کپ کوچہ ملنگاں کا ہے ساجد بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟
6621_3752438860079_1343848414_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
بہت خوب شراکت
بہت شکریہ محترم خرم شہزاد بھائی
شرکاء تقریب سے ملاقات تو ہوئی آپ کے طفیل یہ الگ بات کہ
ملاقات کچھ ادھوری ادھوری سی لگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

الف نظامی

لائبریرین
الحمد للہ ، بہت اچھی تقریب ہو گئی۔ مندرجہ ذیل محفلین نے تقریب میں شرکت کی۔​
سعادت ، خرم شہزاد خرم ، محمد سعد ، افتخار اجمل بھوپال ، تلمیذ ، سید زبیر ، ذوالقرنین نیرنگ خیال ، خاور چوہدری ، ساجد ، عاطف بٹ ، بابا جی ، محمد بلال (پاک اردو انسٹالر) ، غلام عباس ، الف نظامی ، خاور چوہدری۔​
 

قیصرانی

لائبریرین
الحمد للہ ، بہت اچھی تقریب ہو گئی۔ مندرجہ ذیل محفلین نے تقریب میں شرکت کی۔​
سعادت ، محمد سعد ، افتخار اجمل بھوپال ، تلمیذ ، سید زبیر ، ذوالقرنین نیرنگ خیال ، خاور چوہدری ، ساجد ، عاطف بٹ ، بابا جی ، محمد بلال (پاک اردو انسٹالر) ، غلام عباس ، الف نظامی ، خاور چوہدری۔​
الف نظامی اگر ممکن ہو تو تصاویر اور نام کو ملا دیں؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
الحمد للہ ، بہت اچھی تقریب ہو گئی۔ مندرجہ ذیل محفلین نے تقریب میں شرکت کی۔​
سعادت ، محمد سعد ، افتخار اجمل بھوپال ، تلمیذ ، سید زبیر ، ذوالقرنین نیرنگ خیال ، خاور چوہدری ، ساجد ، عاطف بٹ ، بابا جی ، محمد بلال (پاک اردو انسٹالر) ، غلام عباس ، الف نظامی ، خاور چوہدری۔​
میں تصویریں میں کم ہوں اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ میں نہیں شامل ہوا :p
 

حسان خان

لائبریرین
میں باباجی، ساجد بھائی، عاطف بھائی اور شاکر صاحب کو ہی تصاویر میں پہچان پایا ہوں۔ دوسروں کے لیے کیپشن کا انتظار ہے۔
 
Top