الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عجیب عجیب منھ بنا رہا ہے شمشاد بھائی کا طوطا کیوں کہ آپ کے بلاگ پر کوئی تازہ تحریر نظر نہیں آ رہی اس کو۔
 

عثمان

محفلین
لیجئے یہاں تو تالے بھی توڑ دیے جاتے ہیں۔ :eek:
اے بھائی منتظم۔۔
میرے کھاتے میں کوئی گڑبڑ نہ کر دیجئے گا۔:nailbiting:
 

وجی

لائبریرین
ویسے ایک خبر ہے
سری لنکا کے مشہور کھیلاڑی مٹیائے مورلی دھرن نے 800 وقتیں لینے میں کامیاب
اپنے آخری ٹیسٹ میچ 8 وقت لے کر انہوں نے یہ سنگے میل پورا کیا
 

وجی

لائبریرین
پھر کس بات کی دیر ہے ابھی ایک پیغام اور پوسٹ کریں بس
پھر اس دھاگے کا کام تمام کریں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top