الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
مجھے بچے بوڑھے کی تفریق کرنی نہیں‌آتی صرف اپنی بڑھائی اور انکساری کرنے والوں کے درمیان تمیز کر سکتی ہوں
 

خوشی

محفلین
ویسے میں اس معاملے میں خوش قسمت ہوں اور اپنے رب کی شکر گزار بھی کہ اس نے مجھے لوگوں‌کو سمجھنے کی صلاحیت دے رکھی ھے 2 جملوں سے تبادلے سے ہی پہچان جاتی ہوں کہ کے ٹو میں گولڈ لیف ھے یا گولڈ لیف میں‌کے ٹو
 
ٹھیک کہتی ہیں بٹیا۔ ویسے ہم نے آپ سے بات کرتے کرتے اور بھی کئی کام نمٹا لیئے اس دورا۔ کھانا بنا لیا اور کھا لیا، ایک عدد اسئنمینٹ مکمل کر کے سبمٹ کر دیا جس کی دو گھنٹے بعد ڈیڈ لائن ہے، ماورائی فیڈر پر کچھ بلاگرز کے تازہ مراسلے پڑھ لئے اور ایک آدھ پر تبصرے بھی کر آیا۔
 

خوشی

محفلین
ثابت قدم ھیں‌آپ تو جو اتنا کچھ کر لیتے ھیں اور اتنی روٹین سے میں کچھ زیادہ فعال نہیں‌ہوں ایک آدھ جگہ ہی جاتی‌آتی ہوں
 
جی ہوتا تو مجھ سے بھی کچھ خاص نہیں پر ماورائی فیڈر نے میرے لئے کئی بلاگرز اور فورمز کو ایک کوزے میں بھر دیا ہے اور ذرا سی دیر میں جانے کہاں کہاں کا سفر ہو جاتا ہے۔ میری اپنی رائے میں یہ یوٹلٹی میری اب تک کی تیار کی گئی سب سے اچھی یوٹلٹی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top