الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
جبھی آپ دوسروں کی غلطیاں درگزر کر دیتے ھیں یا سمجھا دیتے ھیں‌ان کو مسلہ نہیں بنا تے
 

خوشی

محفلین
سوچ کے بتاؤں گی ویسے پاکستان میں پل اپنے بنانے والوں کے ہیر پھیر اور بے ایمانی سے اتنے بددل ہوتے ھیں کہ شرم کے مارے سر نگوں‌ہو جاتے ھیں بننے کے فورا بعد ہی
 

خوشی

محفلین
ڈھال بنا لیتے ھیں پم اپنی غلطیوں‌کو چھپانے واسطے کئی قسم کی ، یہی ذرا سی بات میری سمجھ میں نہیں‌آ رہی تھی نیندکی وجہ سے گڑ بڑ ہو رہی ھے
 

خوشی

محفلین
رات تو کافی ہو چکی مگر کیا کروں چائے ختم نہیں ہو رہی ختم ہو گی تب سوؤں گی جا کے
 

خوشی

محفلین
سوچ سمجھ کے ہر کام کرتی ہوں ناں اس لئے وقت لگتا ھے پینے میں زیادہ نہیں پیتی
 
ضرور علم ہونا چاہئے۔ ابھی تو انتظار کر رہا ہوں کہ ہند و پاک میں لوگ جاگیں پھر فون کرکے مبارکباد دیتا ہوں۔
 

خوشی

محفلین
ظلمت کا اندھیرا ھے بابا خالی ط لکھ کے یہ کہہ رھے ھیں اس طرح تو اب آپ ظ بھی لکھ چکے

عین ممکن ھے آپ کہہ دیں کہ ع بھی ہو چکی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top