الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کچھ بھی تو بات نہیں اور میں تو ویسے بھی باورچی خانے میں جا رہا ہوں۔ وہاں کچھ وقت تو لگے گا۔
 

عندلیب

محفلین
گرچہ یہاں رات کے تین بج رہے ہیں‌ پھر بھی حاضر ہو گئی ہوں ، کیسے ہیں‌ شمشاد بھائی اور دیگر احباب ۔۔۔۔۔۔۔؟
 

زین

لائبریرین
لیجئے شمشاد بھائی عندلیب بہنا تشریف لے آئی ہیں ۔ تین تو شاید یہاں‌بھی بج رہے ہیں ۔ میں خیریت سے ہوں آپ کیسی ہیں‌؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے عندلیب کو اتنے دنوں بعد محفل میں دیکھ کر۔

کیسی ہیں آپ اور بچے اور وہاں آپ کے میکے اور سسرال والے۔ گرمی کا لطف اٹھا رہی ہوں گی آپ بھی۔
 

عندلیب

محفلین
نہیں‌ شمشماد بھائی یہاں گرمی تو نہیں‌ ہے ، بس موسم ٹھیک ہی ہے ۔۔۔۔
سب ٹھیک ہیں‌ اللہ کے فضل وکرم سے ۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ فیصل بھائی یہ الف بے پے والا دھاگہ ہے۔ آپ حروف تہجی بھول رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ الفابیٹ نہیں ہیں سعود بھائی، اصل میں فیصل بھائی کے موبائیل فون کو اردو نہیں آتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی کیا بتائیں۔ نئی نئی ٹیکنولوجی کے ساتھ ساتھ نئی نئی مشکلیں بھی ہوتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top