ثرید ہو کھانے میں تو ڈٹ کے کھاؤں بھی۔ ویسے آپ نے ناشتے کے احوال نہیں دیکھے کیا اپیا؟
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #521 ثرید ہو کھانے میں تو ڈٹ کے کھاؤں بھی۔ ویسے آپ نے ناشتے کے احوال نہیں دیکھے کیا اپیا؟
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #524 چلئے مان لیا لے بھی آءے تو پائلٹ کا خرچ کون دے گا؟ اور یہ رہی ناشتے کی داستان۔ پوسٹ نمبر 428
ع عندلیب محفلین جنوری 24، 2009 #525 حیرت کی بات یہ ہےکہ ابھی تک تو آپ نے دوپہر کا کھانا نہیں کھایا۔۔۔؟
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #527 خیر اب اتنے بھی کوتاہ شکم نہیں۔ دوپہر کا کھانا بھی کھایا لیکن تیسرے پہر
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2009 #529 ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے، معانقہ ہی ہوا ہے کوئی ٹکراؤ تو نہیں ہوا ناں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2009 #534 زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں بھیڑ ہے قیامت کی اور ہم اکیلے ہیں
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #536 سبھی اکیلے ہوتے ہیں یوں تو شمشاد بھائی۔ پر آپ کسی کا ہاتھ تھام سکتے تھے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 24، 2009 #539 سب جانکاری رکھنی پڑتی ہے اسی لئے ان کی واہیات حرکتیں برداشت کر لیتی ہوں ۔۔