الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ٹھیک ہے یہ تو حضرات کا کام ہے خواتین نے تو بہت سی تیاری کرنی ہوتی ہیں
 
ثابت ہوا کہ آپ کے ذہن سے عورتوں کے خلاف پروپیگنڈے کے جراثٰم ابھی جھڑے نہیں۔ :grin: برا مت منائیے گا۔ میں تو بس خواتین کی ہمدردیا حاصل کرنا چاہتا ہوں اس لئے یہ لکھا۔
 

زین

لائبریرین
جھگڑا ہوجائے گا اس با ت پر
میرے ذہن میں خواتین کے خلاف پروپیگنڈے کے جراثیم پہلے کہاں‌تھے جو اب ہوں گے ؟؟
 
دیکھئے اس میں زور زبر دستی کی کوئی بات نہیں اگر میری بات سے کسی قسم کی تکلیف پہونچی ہو تو میں معذرت خؤاہ ہوں۔
 

زین

لائبریرین
ذرا بھی فکر نہ کریں جس طرح‌آپ نے مذاق کیا اس طرح میں‌نے بھی اسے مذاق ہی سمجھا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top