الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
جناب احمد علوی نستعلیق کے مزے لوٹے جارہے ہیں یا ابھی تک نسخ کی زیارات سے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
 

مغزل

محفلین
ذہین آدمی معلوم ہوتے ہیں فاوقی میاں،
ڈھونڈنے نکلو گے تو مجھے پہچان نہیں پاؤ گے ، (کہ کون حلوائی ہے اور کون خلوائی)
 

مغزل

محفلین
سچ تو یہ ہے دل بھر گیا ہے دنیا سے، کیا رسید ، کیا رسد اور کیا دوستانِ خوش نوا ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top