الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
چلئے اب کم از کم میں آپ کی باتوں سے یہ اندازہ تو لگا سکوں گا کہ کس دن آپ نے ٹماٹر کھائے کس دن نہیں۔
 

مغزل

محفلین
رہنے دیجئے عندلیب صاحبہ ، خوامخوہ دل پہ بوجھ پڑتا ہے ۔۔۔
جب توقع ہی اٹھ گئی غالب ۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
طریقہ یہ ہے اس کھیل کا کہ ایک تو حرف تہجی کا خیال رکھیں‌۔
دوسری بات، پہلے والے جملہ، جو کسی دوسرے کا ہو اس میں ربط ہو۔
اور تیسری بات، ڑ ، ژ ، ء ، متروک ہیں، وجہ قلت ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top