الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے اس کھیل کی دسویں قسط شروع کی جاتی ہے ۔۔ آجائیے میدان میں سب پھر سے اس کو اگے بڑھانے کے لئے ۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
برکت کے لئے اس کا ہر تانا بانا بسم اللہ سے شروع کیا جائے۔۔۔۔۔ہ نہیں کہ پچھلے حرف سے ہی شروع کریں
 

شمشاد

لائبریرین
تواتر کے ساتھ ہی شروع کیا ہے، کہ پچھلا دھاگہ حرف ہ پر ختم ہوا تھا، اس لیے اس کو حرف ے سے شروع کیا۔
 

حسن علوی

محفلین
دوسرا صفحہ شروع ہو چکا ھے اس لیئے کہا تھا باقی سب خیریت ھے سعود بھائی فکر کی کوئی بات نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا زور دینے کا۔ نہیں تو دن میں دفتر میں‌ ہی سوتے رہیں گے۔
 

حسن علوی

محفلین
شام سے پہلے اگر کوئی سوئے، ہاں یہ بات قابلِ قبول نہیں۔ سعود بھائی تو وقت پر ہی سونے کے عادی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top