شمشاد
لائبریرین
الطاف حسین دل کا برا نہیں۔۔ایسا بندہ صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔۔
میں تو دعا کرتا ہوں کہ ایسا بندہ صدیوں میں بھی پیدا نہ ہو۔
الطاف حسین دل کا برا نہیں۔۔ایسا بندہ صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔۔
وہ سدا مہاجر رہیں گے جنہوں نے اپنے وطن کو اپنا نا سمجھا باقی جو پاکستانی بن گئے وہ پاکستانی ہیں اور رہین گے ۔کچھ لوگوں کو تو اب خوابوں میں بھی عمران نظر آنے لگ گیا ہے کہ بُرا ہے۔
ویسے کاشفی بھائی یہ "مہاجر" کون ہیں؟ جو پاکستان بننے کے 64 سال بعد بھی مہاجر ہی ہیں؟
کیونکہ صدیوں کی بھی کوئی قوت برادشت ہوتی ہےمیں تو دعا کرتا ہوں کہ ایسا بندہ صدیوں میں بھی پیدا نہ ہو۔
باجو کو سلام کہیئے گامیرا نام بھی دیا ہے کہ نہیں؟ ہو سکتا ہے اسی بہانے وہ مجھے لندن بلا لیں پوچھ گچھ کرنے کے لیے۔
شکر ہے کہ آپ نے بھی مان لیاقائدِ تحریک خان نہیں اور نہ بلوچ ہیں۔۔ایک مسلمان ہیں۔
اس لیئے انہیں کتوں کو ہٹانا آتا ہے۔۔۔ کتے چاہے جہاں کہ بھی ہوں مرد مومن قائد تحریک خود ہی ہٹا لیتے ہیں گلاب جامن کھلا کر۔۔۔ یا سپاری دے کر۔۔
ویسے یہ مثال گھوڑی والے مثال کی طرح کا لگ رہا ہے۔۔۔ گھوڑی والا بھی سمجھ نہیں آیا تھا پہلے اور یہ والا بھی صحیح سے نہیں سمجھا۔۔۔
ضرور کہہ دوں گا۔ دعا کریں لندن پولیس مجھے پوچھ گچھ کے لیے بُلا لے۔باجو کو سلام کہیئے گا
تو کیا قائد وہاں پہنچ چکے ہیں؟اللہ رب العزت آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔تاکہ آپ وہاں قائدِ تحریک کا اعلٰی مقام دیکھ سکیں۔۔آمین
میں نے دعا دی ہے کسی کو مخاطب نہیں کیا ہے۔۔
جمائما نے تو علیحدگی کا یہ عذر پیش کیا تھا کہ اسکے شوہر کے پاس اپنی بیوی اور بچوں کیلئے وقت نہیں ہے۔۔۔لیکن میں سوچ رہا ہوں کہالطاف بھائی کی بیگم صاحبہ نے غالباّ اس بات سے تنگ آکر علیحدگی اختیار کی ہوگی کہ بھائی (انکے نہیں) ہر وقت سر پر ہی سوار رہتے ہیں کسی وقت بندے کو تنہائی اور سکون کی بھی ضرورت ہوتی ہے لیکن بھائی تو۔۔۔۔چنانچہ اب وہ بھی ہیں آرام سے اور یہ بھی ہیں آرام سےاس کی تو ایک بھاگی ہے الطاف بھائی کی تو ایک سے زیادہ
یا پھر رات کو بیڈ روم سے تقریریں کر کر کے ان کا جینا حرام کر دیا ہو گا ویسے وہ اتنے بھی فارغ نہیں ہیں سارا دن سکائیپ پر پائے جاتے ہیں اور وہ آئی ڈی بھی فاروق ستار کو پتہ ہے بسجمائما نے تو علیحدگی کا یہ عذر پیش کیا تھا کہ اسکے شوہر کے پاس اپنی بیوی اور بچوں کیلئے وقت نہیں ہے۔۔۔ لیکن میں سوچ رہا ہوں کہالطاف بھائی کی بیگم صاحبہ نے غالباّ اس بات سے تنگ آکر علیحدگی اختیار کی ہوگی کہ بھائی (انکے نہیں) ہر وقت سر پر ہی سوار رہتے ہیں کسی وقت بندے کو تنہائی اور سکون کی بھی ضرورت ہوتی ہے لیکن بھائی تو۔۔۔ ۔چنانچہ اب وہ بھی ہیں آرام سے اور یہ بھی ہیں آرام سے
شاید ابصار لاہور یا اسلام آباد وغیرہ کے رہائشی ہیں اور اگر کراچی کے ہیں تو کراچی میں ان سے زیادہ بہادر صحافی کوئی دوسرا نہیں۔<iframe src="http://www.facebook.com/video/embed?video_id=10151910308812306" width="400" height="300" frameborder="0"></iframe>
نعیم بخاری اور طاہرہ سید کی طلاق کو 15 سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ۔یہ صرف اڑائی ہوئی ہے
ورنہ بخاری طلاق نہ دیے دیتا طاہرہ کو
قیصرانی ، کسی کے خلاف بھی تنقید اور اختلاف ایک عام سی بات ہے مگر ایم کیو ایم جیسا کرتی رہی ہے اور اب جو کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت اور کسی بھی قانون اور قاعدے سے باہر کی چیز ہے۔
دو دن سے کارکنوں کو مٹھیاں کھولنے ، طمانچے رسید کرنے اور "ٹھوک" دینے پر یہ بندہ ابھار رہا تھا اور کل تو حد کر دی اور اب اداکاری کی انتہاؤں کو چھونے کی کوشش کر رہا ہے ۔ فرشتوں کی کسی نے بھی بات نہیں کی مگر کھلی دہشت گردی اور غنڈہ گردی کی بات کرنے والے کی تو پکڑ ہونی چاہیے نہ۔
ایم کیو ایم کے کتنے بندے مرتے دیکھے ہیں آپ نے ، کراچی میں ایم کیو ایم مارنے والوں میں سے ہوتی ہے مرنے والوں میں سے نہیں ورنہ شہر بھر پر قبضہ نہ کر رکھا ہوتا۔
ظاہری بات ہے یہ کومبٹ میں لازم اور ملزوم ہے جانیں دونوں طرف سے جاتی ہیں اور جانیں جانا بھی کوئی ایسی بات نہیں اہم بات ہے گولز اچییو ہوئے کے نہینمارنا اور مرنا ۔۔۔ ۔ بھئی ایم کیو ایم کا بیک وقت دونوں میں سے ہونا بھی اچنبھا نہیں ۔۔(ایک رائے )
نعیم بخاری اور طاہرہ سید کی طلاق کو 15 سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ۔
کیا ہوا آپ بھی بھائی سے تو نہین مل گئے جا کر یا ان کے فریج سے کچھ پی لیا ہےچفدفدفددفدسفددفدفففدفففسف
لک؛ک؛