جناب۔۔۔۔۔۔۔۔ جو ایک بار اس محفل کی زلف گیرہ گیر کا اسیر ہوا ،وہ گھر کا راستہ تو کیا سب راستے بھول جاتا ھے ۔ہمارے بس میں اگر ہمارے فیصلے ہوتے
تو ہم کب کے اپنے گھر کو لوٹ گئے ہوتے
مگر طیب نے تو تین سال سے شکل نہیں دکھائیجناب۔۔۔۔۔۔۔۔ جو ایک بار اس محفل کی زلف گیرہ گیر کا اسیر ہوا ،وہ گھر کا راستہ تو کیا سب راستے بھول جاتا ھے ۔