تعارف السلام علیکم

مقدس

لائبریرین
تو آپ چائے بھی پی لیں اور آئس کریم بھی کھا لیں ساری۔ اور ہمیں ایک گلاس ٹھنڈا سا پانی پلا دیں۔ :)

جی بھیا یہ لیں ٹھنڈا سا پانی

images
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہانے سے نکلوانے پڑتے ہیں ناعمہ سے پیسے، کنجوس ہے پرلے درجے کی۔ حالانکہ میں نے اسے کہا بھی ہے کہ تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے اس لیے مجھے دے ہی دو۔
 

مقدس

لائبریرین
آمین


بھائی یہ نہ ہو نا کہ میں تھوڑی سی کھانے کے بہانے ساری کھا جاؤں۔۔ اس لیے پہلے آپ کھائیں
 

مقدس

لائبریرین
بہت بہانے سے نکلوانے پڑتے ہیں ناعمہ سے پیسے، کنجوس ہے پرلے درجے کی۔ حالانکہ میں نے اسے کہا بھی ہے کہ تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے اس لیے مجھے دے ہی دو۔


ہاہاہاہا۔۔ وہ سب بہنوں سے نکلوانے مشکل ہوتے ہیں بھیا۔۔ اب تو کام آئیں گے ناں۔۔۔۔ پم آئس کریم جو کھائیں گے ان پیسوں سے اور گول گپے بھی
 

مقدس

لائبریرین
تو کیا ہوا بھلا؟ آپ ساری آئس کریم کھا جائیں گی پھر تو اور بھی اچھا ہوگا۔ ہم کسی اور دن کھا لیں گے۔ :)

یہ بات ہوئی ناں۔۔ چلیں یہ والی بھی میں ہی کھالیتی ہوں پھر بھیا۔۔ تھینک یوو


اچھا تو آپ بھی انہی میں شامل ہیں، کرتا ہوں کوئی بندوبست۔

ہاہاہاہاہاہاہا
اب میں نہیں ڈروں گی آپ کے ان لال بیگوں اور بلیوں سے
سچی
 
اتنی بار شکریہ اور تھنکس کہا ہے آپ نے وہ بھی اپنے بھیا کو۔ اس کی سزا تو آپ کو ضرور ملے گی۔
 

مقدس

لائبریرین
اپسسس
عادت سے ہو گئی ہے بھیا۔۔۔ آپ کو پتا ہے ناں یہاں پر ہر بات میں تھینک یو بولنا ہوتا ہے۔۔ اب یاد رکھوں گی کہ بھائیوں کو نہیں بولتے:)
 

شمشاد

لائبریرین
بچپن کی عادتیں اتنی جلدی نہیں چھوٹتیں، اب دیکھیں ناعمہ ابھی تک چُوسنی پیتی تھی وہ تو اس کی ماما نے چُوسنی پر مرچیں لگانی شروع کیں تب جا کے اس نے چھوڑی۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہا
شمشاد بھیا۔۔۔۔میں بھی کچھ ایسا ہی حربہ استعمال کرنا اسٹارٹ کرتی ہوں پھر تو
 

مقدس

لائبریرین
یہ تو مین نے سوچا ہی نہیں۔۔۔ آپ سوچ کر بتا دیں ناں
آخر اتنے اچھے بھائی ہیں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سعود لالہ اتنی اچھی آئسکریم کے لئے شکریہ نہیں کہوں گی کیونکہ اگر آپ نہیں کھلائیں تو کون کھلائے گا مجھے؟:grin:
یار مقدس یہ جو شمشاد لالہ ہیں نا یہ تو ہر وقت میری چغلیاں ہی کرتے رہتے ہیں، اس لئے میں نے سوچا ہے کہ میں بھی ہر وقت انکی چغلیاں ہی کیا کروں گی۔:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو بالکل بھی چغلیاں نہیں کرتا، ہاں اصلی والی بات بتائی تھی کہ میرے پیسے نہیں دے رہی۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
واؤ یہاں تو بہت مزے مزے کی باتیں ہو رہی ہیں :)
سعود بھیا آپ کی طرف میری آئس کریم بھی ادھار ہے یاد ہے ناں آپ کو؟:battingeyelashes:
 
واؤ یہاں تو بہت مزے مزے کی باتیں ہو رہی ہیں :)
سعود بھیا آپ کی طرف میری آئس کریم بھی ادھار ہے یاد ہے ناں آپ کو؟:battingeyelashes:

پگلی، محض اپنے سعود بھیا پر ادھار ہی گنواتی رہیں گی یا کبھی ادھار وصول کرنے آئیں گی بھی؟ ہم تو کہتے ہیں کہ سارا ادھار آپ کی بھابھی کی جانب منتقل کر دیتے ہیں۔ پھر آپ دونوں ہی نمٹ لیجئے گا آپس میں۔ :)
 
Top