تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ

نائس اردو

محفلین
کیسے ہیں آپ سب میرا نام عبدالقدیر ہے ، اور میں 28 کا ہوں ، ایم فل ہوں ،
سرکاری ادارے میں کام کرتا ہوں ،اردو فن و ادب سے دلچسپی ہے اس لئے
تلاش میں رہتا ہوں ،
 

نائس اردو

محفلین
بہت شکریہ یونس بھائی ، سائٹ کے ایڈمن صاحب مبارک باد کے حقدار ہیں ، اردو
کی بورڈ کی منسلکی بہت عمدہ ہے اور یہ اردو کی فروع اور اصلاح کی طرف ایک اہم قدم ہے
 

عثمان

محفلین
کس مضمون میں ایم فل ہیں۔ کس ادارے سے ایم فل کیا ہے ؟
کس سرکاری ادارے سے وابستہ ہیں ؟
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید @نائس اردو۔ لگتا ہے یونی کوڈ اردو سے اب واقف ہوئے ہیں اور اس فورم کا ھال ہی میں علم ہوا ہے۔
 
KwULv.png
 
Top