کیوں مس کے ہی کیوں ؟مسٹر کے کیوں نہیں؟یہ اقوال تو مجھے اقوال مس زریں کے لگتے ہیں۔
”زریں“ ایک زنانہ نام ہے، مردانہ نہیں اس لئےکیوں مس کے ہی کیوں ؟مسٹر کے کیوں نہیں؟
مسٹر ایسے اقوال نہیں بناتے۔ ان کے اقوال ذرا دوسری قسم کے ہوتے ہیں۔کیوں مس کے ہی کیوں ؟مسٹر کے کیوں نہیں؟
ویسے آپ ٹھیک ہی سمجھی تھیں۔ آپ کی سمجھ پربھلا کوئی کیسے شک کر سکتا ہےاچھا پھر ٹھیک ہے ورنہ میں سمجھی تھی .آپ ایسی توقعات صرف مس سے ہی رکھتے ہیں...