اقوال زریں

نیلم

محفلین
  • اگر کسی دوست کی لڑائی ہوجائےدشمن زیادہ ہوں تو دوست کو ہی پیٹ دو.
  • اگر کسی کاکچھ نہیں بگاڑسکتے تو اُس پہ لعنت بھیجو اور بھاگ جاو.
  • شیر صرف اپنے گھر کے سامنے بن کے گھومو ورنہ بہت پٹو گے.
  • کبھی اپنے دوست پہ بھروسہ نہ کرو اگر وہ بھروسے کے قابل ہوتا تو کسی اچھےانسان کا دوست ہوتا.
 

shafeeque ahmed

محفلین
بھئ اس میں میری طرف سے کچھ اضافہ کرلیں.

اگر کوئی ضرورت مند دوست کسی حاجت کے لیے آپ کے پاس آئے تو الٹا آپ اس سے قرض مانگ لیں. وہ خود دم دبا کر بھاگ جائے گا. .

اچھے دوست کی پہچان ایکزام ہال میں ہوتی ہے.


حقیقی دوست کبھی آپس میں متفق نہیں ہوتے.
 
Top