اقبال اور نظامِ جمہوریت سے بُغض ۔۔۔ خوبصورت اشعار

متاع معنی بیگانہ از دون فطرتان جوئی
ز موران شوخی طبع سلیمانی نمی آید
گریز از طرز جمہوری غلام پختہ کاری شو
کہ از مغز دو صد خر فکر انسانی نمی آید

تم ایک اچھوتے اور حکیمانہ خیال کی توقع ایسے لوگوں سے کرتے ہو جو جاہل اور پست فطرت ہیں ‘ کہاں چیونٹی اور کہاں حضرت سلیمان علیہ السلام ِ؛ ہم ایک چیونٹی سے سیدناسلیمان علیہ السلام کی سی ذہانت طبع کی توقع نہیں کرسکتے ۔ جمہوریت کوترک کردو کیونکہ اگردوسوگدھے بھی جمع ہوجائیں تو ان سے ایک انسان کے فکر کی توقع نہیں کی جاسکتی۔
(علامہ اقبال)
 
Hasan Zaidi

محفلین

جمہوریت کوترک کرواور کسی پختہ کارکی پیروی کرو کیونکہ اگردوسوگدھے بھی جمع ہوجائیں تو ان کے دماغوں سے انسانی فکربرآمد ہونے کی توقع نہیں کی جاسکتی۔
(علامہ اقبال)
 
Top