اف یہ سوالات.........................!!

یہ سیلانی کیا ہے ؟؟؟



جبکہ مجھے تو سنجیدہ سنجیدہ لگتے ہیں آپ



وہ تو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ روزہ بہت لگ رہا ہے
(ویسے یہ ڈسپلے پک آپ نے اتنی مجبوری میں کیوں کھنچوائی تھی):p
1۔ سیلانی ویلفئر ٹرسٹ۔۔۔ غریبوں کو کھانا کھلاتی ہے۔۔۔
2۔ تجربہ بول رہا ہے آپ کا۔ مجھے توقع نہیں تھی کوئی اس گہرائی میں جا کر سوچے گا۔۔
3۔ ویسے روزہ واقعی بہت لگتا ہے مجھے۔۔
(مونا لیزا کی طلسمی مسکراہٹ کو شکست دے دی میں نے اس تصویر میں۔۔۔):p
 

تعبیر

محفلین
1۔ سیلانی ویلفئر ٹرسٹ۔۔۔ غریبوں کو کھانا کھلاتی ہے۔۔۔
اوہ اچھا
2۔ تجربہ بول رہا ہے آپ کا۔ مجھے توقع نہیں تھی کوئی اس گہرائی میں جا کر سوچے گا۔۔
تجربہ یا تکا
میرے پاس کوئی تجربہ نہیں ہے سچی سے کہ میں نے جو بھی اندازہ لگایا وہ غلط ہوا ہمیشہ :(
اب بتائیں کہ میں گہرائی میں ڈوب گئی یا تیر کر کامیاب ہوئی :D
دی پی سے سنجیدہ لگتے ہیں جبکہ آپ کے کچھ رپلائیز تو بہت فنی ہوتے ہیں اور ہماری بات چیت کا آغاز بھی آپ نے کیا ہے ورنہ میں تو یہاں سب سے لی ٹ آتی ہوں اور کچھ پڑھا کچھ جوابات دیے اور یہ جا اور وہ جا

3۔ ویسے روزہ واقعی بہت لگتا ہے مجھے۔۔
گرمیوں کے جو روزے آ گئے ہیں اور وہ بھی اتنے لمبےےےےےےےےےےےےےےےے
(مونا لیزا کی طلسمی مسکراہٹ کو شکست دے دی میں نے اس تصویر میں۔۔۔ )
ہاہاہا
:laugh: :laugh: :laugh:
 

فاتح

لائبریرین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کیا آپ کو کسی سے محبت ہوئی؟ ہوگی ؟یا تھی؟
(یہ سوال سنتے ہی میرا دماغ گھوم جاتا ہے اور دل کرتا ہے مخاظب کو چٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خ تحفتا دیا جائے)
کہیں مہمان بن کر گئی ہوں اور پوچھا جائے کیا چائے پیو گی یا کچھ اور لائیں؟​
(بھلا یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے جو میسر ہے لے آئیں)​
تمہیں مجھ سے کتنی محبت ہے ۔۔۔۔؟!
(میں کیا کوئی پیمانہ لے کر گھومتی ہوں جو فٹا فٹ ناپ کر بتادوں کہ اتنی)
شادی کے بعد تم بھی ساتھ جاؤ گی یا یہیں رہو گی؟
(یہ سوال کچھ عرصہ بہت تسلسل کے ساتھ سنا ہے اس لیئے بہت کوفت کا باعث بنا)
ویسے تمہارا کیا خیال ہے کیا یہ کام ہوجائے گا؟
(میرے پاس علم نجوم ہے کیا)
 

عسکری

معطل
کسی کی یہ جرات ہم سے سوال پوچھے جو ہمیں اچھے نہیں لگتے؟ نا بابا نا اتنا ایزی نا لیں ہمیں انٹرنیٹ پر پوچھ سکتے ہیں بس :D
 
Top