افطار محب علوی کے ساتھ

فہیم

لائبریرین
مورخہ 22 جولائی بروز پیر ہمیں اطلاع موصول ہوئی کہ محب علوی صاحب کراچی میں تشریف فرما ہیں اور آج افطار ان کے ساتھ ہی کرنا ہے۔ تو اس طرح ایک چھوٹی سی افطار پارٹی وجود میں آئی۔
جس میں ہمارے علاوہ مہمان خصوصی محب علوی بھائی، شعیب صفدر بھائی، فہد بھائی، عمار ، محمداحمد بھائی اور دو اردو بلاگران کاشف نصیر اور وقار اعظم نے شرکت کی۔
اسی کی چند تصاویر پیش خدمت ہیں :)
 
آخری تدوین:

فہیم

لائبریرین
988249_4385305971006_295347893_n.jpg
 

اوشو

لائبریرین
ماشاء اللہ
آج کل تو افطار پارٹیاں خوب زوروں پر ہیں۔
تصاویر کے ساتھ نام بھی لکھ دیتے تو پہچاننے میں آسانی رہتی۔
 

نایاب

لائبریرین
بہت خوب تصاویر ۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم فہیم بھائی
آپ کے توسط سے " مشہور زمانہ قبلہ و کعبہ مولانا محب علوی " بھائی کا دیدار ہو گیا ۔
 

اوشو

لائبریرین
آپ بھی کہیں پکڑائی دے جایے حضور
ہمیں کوئی دعوت تو دے :(
ویسے اگر کوئی دوست گوجرانوالہ آ سکے تو مجھے خوشی ہو گی۔:rolleyes:
ویسے عید کے فورا بعد اسلام آباد کا پروگرام ہے۔ کوشش کروں گا میں بھی کسی ایسی محفل کا حصہ بن سکوں۔:lovestruck:
 
Top