:p:p:p:p یہ تو بھائی آپ خود ہی پیچھے بیٹھے رہتے ہیں کے کوئی آپ کو کھانا ڈال دیں۔۔۔ ۔اب افطار ٹائم بھی کوئی اپنی پلیٹ چھوڑ کر کسی کو د یکھتا ہے۔ تکلف میں ہے تکلیف سراسر۔ وہ ناز پری کہاں ہے، وہ بھی خیال نہیں کرتی اپنے میاؤں کا۔