اعلٰی حُکام سے میٹنیگ کی درخواست

عزیزامین

محفلین
یہ دھا گہ حُکام اعلٰی کے رابطے کے لیے ہے عام یوزر کو چاہیے باوجہ مجبور ی مدد یا سوال کے لیے استعمال کریں منتظمین سے امید رکھتا ہوں آ کر حوصلہ افزائی کریں گے شکریہ خدا حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
اعلٰی حکام کون ہیں؟ اور کوئی بھی اس دھاگے پر نہیں آئے گا، اس کے لیے ذاتی پیغام بھیجنا سب سے اچھا اور موثر ذریعہ ہے۔
 

عزیزامین

محفلین
میرے خیال میں کبھی کبھا ر منتظمین کو یہاں آنا چاہیے آپ آے بہت بہت شکریہ مہینے میں ایک بار ہی صحیح
 

چاند بابو

محفلین
رمضان کے بعد سحر افطار والے تھریڈ کا کیا بنے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


بعد میں اس تھریڈ کے ذریعے ہم لوگوں کو سارا سال روزے رکھنے کےلئے اکسایا کریں گے۔

یا اس کو یوں کر لیتے ہیں کہ اس کا نام بدل کر یہ رکھ لیتے ہیں کہ آپ نے رمضان کے بعد سحر و افطار کا اہتمام کیوں نہیں کیا ہے۔

کیا خیال ہے؟
 

چاند بابو

محفلین
اعلٰی حکام کون ہیں؟


اجی یہ پنجاب میں اپنا شہباز شریف اور یہ اپنے سلمان تاثیر صاحب اور مرکز میں‌یہ اپنی شیری رحمان اور یہ اپنے "زر" داری صاحب سب تو اعلٰی حکام ہیں‌ اور آئیں گے کیسے نہیں عزیز امین آخر ان کی عوام کے ایک خاص‌آدمی ہیں۔
 
Top