اطلاع برائے آمد ایڈمنٹن

علی ذاکر

محفلین
آ گئے آگئے عزیز صاحب ایک لمبی چھٹی کے بعد آخر واپس آہی گئے عزیز صاحب یہ تو بتائیے کے چھٹیاں کیسے گزریں ؟

مع السلام
 

arifkarim

معطل
لو جی، آپکے پیچھے بہت سے ماحولیاتی مضامین میں ہمیں آپکی یاد ستاتی رہی۔۔۔۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
ہنستے مسکراتے رہیں آمین
خوش آمدید
انشااللہ سفر بہت اچھا گزرا ہو گا ۔
azizamin1.gif

نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کو بیڈ منٹن کی کیونکر یاد آئی؟ کیا پہلے آپ نے عزیز امین کے ساتھ بیڈ منٹن کھیلی ہے؟
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ کو بیڈ منٹن کی کیونکر یاد آئی؟ کیا پہلے آپ نے عزیز امین کے ساتھ بیڈ منٹن کھیلی ہے؟



جی ہاں امین ص بچپن میں ، میرے ساتھ بیڈمینٹن کھیلا کرتے تھے :battingeyelashes: یہ الگ بات ہے انکو آتا جاتا کچھ نہیں تھا اسلئے میرے سے ہار جایا کرتے تھے ے :tongue:

اسلئے مجھے بیڈمینٹن کی یاد آگئی ۔ بتائیے گا مت کسی کو کہ امین ص ہار جایا کرتے تھے ۔ :battingeyelashes:
 
Top